امام جعفر صادق علیہ السلام اَلْجَہْلُ فِی ثَلاثٍ: فِی تَبَدُّلِ الْاِخْوَانِ وَ الْمُنَابَذَةِ بِغَیْرِ بَیَانٍ وَ التَّجَسُّسِ عَمَّا لاَیَعْنِی تین چیزیں جہالت کا پتہ دیتی ہیں: دوستوں کو بدلتے رہنا، بغیر کسی وجہ کے دوستی کو ترک کرنا اور بے معنی باتوں میں لگے رہنا۔
|