abcdefghijklmnopqrstuv abcdefghijklmnopqrstuv abcdefghijklmnopqrstuv

اوقاتِ شرعی
SETTING


حدیث
حضرت علی علیہ السلام نے فرمایا
اِنَّ اللہَ یُعَذِّبُ سِتَّةً بِسِتَةٍ: أَلْعَرَبَ بِالْعَصَبِیَّةِ وَالدَّہَاقِینَ بِالْکِبْرِ وَ لْأُمَرَاء بِالْجَوْرِ وَ الْفُقَہٰاءَ بِالْحَسَدِ وَ التُّجَارَ بِالْخِیَانَةِ وَ أَہْلَ الرُّسْتاقِ بِالْجَہْلِ
چھ گروہوں کو خداوندِ عالم چھ چیزوں کی بناء پر عذاب میں مبتلا کرے گا۔ عربوں کو تعصب کی وجہ سے ، زمینداروں کو تکبر کی وجہ سے، حکمرانوں کو ظلم کی وجہ سے، علماء و فقہاء کو حسد کی وجہ سے، تاجروں کو خیانت کی وجہ سے اور دیہاتوں کو جہالت کی وجہ سے۔

آج کے دن کی مناسبت
اس مہینہ کی مناسبت